سکلز سیکھیں ذندگی بدلیں



جب  تک  آپ  سیکھیں گے  نہیں  تو   ہے اگے  کیسے جایئں  گے ۔
دنیا کے ساتھ نہیں چلو گے تو پیچھے رہ جاؤ گے ۔آپ بہتر جانتے ہیں موجودہ دور میں کمپیوٹر سکلز ہونا کتنا ضروری ہے فراغت کو قیمتی بنائیں کمپیوٹر کی دنیا میں اپنی پوزیشن ۔مضبوط کریں ۔ ےزندگی  ایک  ریس ہے

یہ تحریر ان بیروزگار نوجوانوں کے نام جو مسائل ،معاشی تنگی کے گلے شکوے اور شکایت کا رونا رونے رہتے ہیں ۔ایسے نوجوان جو ہاتھ پر ہاتھ دھرے غیبی مدد اور کسی معجزے کی تلاش میں ہیں 

*منزلیں کبھی کسی کے گھر جاکر دستک نہی دیتیں... راستوں پر چلنے سے ہی راستے نکل آتے 

یہ تحریر  ان  بیروزگار  نوجوانوں  کے  نام جو مسائل ،معاشی تنگی کے گلے شکوے اور شکایت کا  رونا  رونے رہتے ہیں ۔ایسے نوجوان  جو  ہاتھ  پر  ہاتھ  دھرے غیبی  مدد  اور کسی معجزے کی تلاش میں  ہیں ایسا معجزہ جس  سے  ان  کی  زندگی  میں  نکھار آ جائے ۔تو  لیجیے درج ذیل معجزے آپ  کی  زندگی  بدلنے  کو  تیار ہیں ۔
اپ کی زندگی  کی  تبدیلی  معاشی کمزوری  سے  معاشی  ترقی اور مضبوطی ،معاشرے میں  اعلیٰ  مقام  و مرتبہ اور نکھار  صرف  ایک  کلک کی دوری  پر  ہے ۔جی  ہاں صرف  اور  صرف  ایک کلک  کی دوری  م پر  💓 دیر   صرف  آپ  ح ،ہمت اور 

مستقل مزاجی  کی ہے  

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی 

نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت بدلنے کا 🙏

آئیے آج ج  سے وعدہ کرتے ہیں مسائل ،گلے شکوے😅شکایت اور بیروزگاری کا رونے کے بجائے ہم اپنے کو بدلنے کا آغاز کرتے ہیں 💪
اگر ہم آج ہی سے اپنے آپ سے وعدہ کریں ہم سکلز سیکھ کر اپنے آپ اور معاشرے کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے ہم مستقل بنیادوں پر مستقل مزاجی سے کام لیتے ہوئے معاشرے پر بوجھ نہیں بنے گے ۔ 🎅
زندگی کو بہتر بنانے کیلئے سیکھیں اور بدلیں اپنے اپ کو ۔
اگر ہم اپنے کو تھوڑا سا جنجوڑیں اور سحر خیزی کو اپنے اوپر لازم کر لیں تو ہمارے مسلئے مسائل چند دنوں ،چند ہفتوں ،چند مہینوں کے مہمان ہیں 💩
پرسنل ڈولپمنٹ کو مضبوط بنائیں تا کہ . عملی زندگی بہتر ہو سکے


 ۔۔تو آئیے ،بیروزگاری ،مسائل گلے شکووں وشکایت کو پاوں تلے روندتے ہوئے اپنی قسمت خود تخلیق کریں ۔📗

اپنی مزاج اور شوق کے مطابق سکلز سیکھیں اور زندگی بدلیں ۔.

سوشل میڈیا سے گھر بیٹھے زندگی بدلیں


آئیے سکلز سیکھ کر اپنی اور اپنے معاشرے کی معیشت کو مضبوط کریں ۔سکلز ا اور تعلیم سے بڑی کوئی پرچی نہیں ،ہنر آپ کو بڑے بڑے معاشی مسائل سے نکال سکتا ہے۔💏
غربت ایک لعنت ہے جو بندے کو کسی بھی برائی کی طرف مائل کر سکتی ہے غربت ایمان کے دشمن ہے اس لیے ہمیشہ خوش حالی کی دعا اورکوشش ضرور کرنی چاہیے ۔👷
تو آئیے درج ذیل لنک پر کلک کر کے ہم مفت میں سکلز سیکھیں اور نئی زندگی کا آغاز کریں 👓

https://learnonline.pk
https://www.digiskills.pk.

زندگی کو بہتر بنانے کیلے سیکھیں اور بدلیں اپنے آپ کو ۔اپنے فارغ اوقات کو غنیمت جانیں اور اپنے وقت کو قیمتی بنائیں ۔اگر کاش سے بچنا ہے . تو



تبصرے

مشہور اشاعتیں