نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

متصف

ہم جس معاشرہ کا حصہ ہیں ۔یہ معاشرہ معاشرتی مسائل سے بھرا ہوا ہے ۔اب چونکہ دنیا ایک گلوبل ولیج بن چکی ہے ۔دنیا کے تمام افراد ایک معاشرے کا حصہ بن چکے ہیں ۔معاشرے کے باسیوں کو چاہئے کہ اس گلوبل ولیج کرہ ارض کی قدر کریں۔ اس کی فطرتی اور قدرتی حیثیت کو برقرار رکھنے میں ایک دوسرے کے معاونت کریں ۔ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ ۔ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے دنیا بڑی تباھی کی طرف جا رہی ہے ۔ انگریزی میں کہاوت ہے: "change is the law of nature" یعنی تبدیلی قدرت کا قانون ہے۔ تبدیلی کا لازمی نتیجہ ترقی ہے۔ تاریخ کے ہر دور میں انسان نے ترقی کی ہے۔ ترقی کے نام پر انسان نے اپنی زندگی کو بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش کی۔ اس کوشش میں اس نے فطرت کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ فطرت پر انسان کی بالادستی کا یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ یہ سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے بلکہ اس میں روز بروز اضافہ ہی ہورہا ہے۔ انسان کی ان غیر انسانی سرگرمیوں کے نتیجے میں بہت سے حیوانات اور نباتات ناپید (extint) ہوچکے ہیں اور ان کی ایک بڑی تعداد ہمیشہ ہمیشہ کے لئے اس کرۂ ارض کو ...

تازہ ترین پوسٹس

ہمارے معاشرتی مسائل کا حل مگر کیسے ؟

ٹینشن ڈپریشن ذہنی کشیدگی انزائٹی کو کیسے کم کر سکتے ہیں

-تربیت اولاد کے کچھ راہنما اصول بچوں کی تربیت کے راہنما اصول !

امت مسلمہ کے عروج و زوال کی کہانی! Muslims Rise and Downsfalls

ہم ناکام کیوں ہوتے ہیں.؟

عالمی معاشی بحران میں معاشی خود مختاری کی منصوبہ بندی

امن اور روادارمعاشرے کا قیام کیسے ممکن ہے

معاشی بدحالی اور ہمارا کردار

سکلز سیکھیں ذندگی بدلیں

بیروزگاری اور غربت کا خاتمہ کیسے ممکن ہے

موجودہ عالمی معاشی تنزلی میں انفرادی واجتماعی ترقی کیسے ممکن ہے